دانی ایل 4:6 URD

6 اِس لِئے مَیں نے فرمان جاری کِیا کہ بابل کے تمام حکِیم میرے حضُور حاضِر کِئے جائیں تاکہ مُجھ سے اُس خواب کی تعبِیر بیان کریں۔

پڑھیں مکمل باب دانی ایل 4

سیاق و سباق میں دانی ایل 4:6 لنک