دانی ایل 5:13 URD

13 تب دانی ایل بادشاہ کے حضُور حاضِرکِیا گیا ۔ بادشاہ نے دانی ایل سے پُوچھا کِیا تُو وُہی دانی ایل ہے جو یہُودا ہ کے اسِیروں میں سے ہے جِن کو بادشاہ میرا باپ یہُودا ہ سے لایا؟۔

پڑھیں مکمل باب دانی ایل 5

سیاق و سباق میں دانی ایل 5:13 لنک