دانی ایل 5:17 URD

17 تب دانی ایل نے بادشاہ کو جواب دِیا کہ تیرا اِنعام تیرے ہی پاس رہے اور اپنا صِلہ کِسی دُوسرے کو دے تَو بھی مَیں بادشاہ کے لِئے اِس نوِشتہ کو پڑُھوں گا اور اِس کا مطلب اُس سے بیان کرُوں گا۔

پڑھیں مکمل باب دانی ایل 5

سیاق و سباق میں دانی ایل 5:17 لنک