دانی ایل 5:3 URD

3 تب سونے کے ظرُوف کو جو ہَیکل سے یعنی خُدا کے گھر سے جو یروشلِیم میں ہے لے گئے تھے لائے اور بادشاہ اور اُس کے اُمرا اور اُس کی بِیویوں اور حرموں نے اُن میں مَے پی۔

پڑھیں مکمل باب دانی ایل 5

سیاق و سباق میں دانی ایل 5:3 لنک