دانی ایل 5:5 URD

5 اُسی وقت آدمی کے ہاتھ کی اُنگلِیاں ظاہِر ہُوئِیں اور اُنہوں نے شمعدان کے مُقابِل بادشاہی محلّ کی دِیوار کے گچ پر لِکھا اور بادشاہ نے ہاتھ کا وہ حِصّہ جو لِکھتا تھا دیکھا۔

پڑھیں مکمل باب دانی ایل 5

سیاق و سباق میں دانی ایل 5:5 لنک