دانی ایل 6:14 URD

14 جب بادشاہ نے یہ باتیں سُنِیں تو نِہایت رنجِیدہ ہُؤا اوراُس نے دِل میں چاہا کہ دانی ایل کو چُھڑائے اور سُورج ڈوُبنے تک اُس کے چُھڑانے میں کوشِش کرتا رہا۔

پڑھیں مکمل باب دانی ایل 6

سیاق و سباق میں دانی ایل 6:14 لنک