دانی ایل 6:17 URD

17 اور ایک پتّھر لا کر اُس ماند کے مُنہ پر رکھ دِیا گیا اور بادشاہ نے اپنی اور اپنے امِیروں کی مُہر اُس پر کر دی تاکہ وہ بات جو دانی ایل کے حق میں ٹھہرائی گئی تھی تبدِیل نہ ہو۔

پڑھیں مکمل باب دانی ایل 6

سیاق و سباق میں دانی ایل 6:17 لنک