دانی ایل 6:26 URD

26 مَیں یہ فرمان جاری کرتا ہُوں کہ میری مملکت کے ہر ایک صُوبہ کے لوگ دانی ایل کے خُدا کے حضُور ترسان و لرزان ہوںکیونکہ وُہی زِندہ خُدا ہے اور ہمیشہ قائِم ہےاور اُس کی سلطنت لازوال ہےاور اُس کی مملکت ابد تک رہے گی۔

پڑھیں مکمل باب دانی ایل 6

سیاق و سباق میں دانی ایل 6:26 لنک