دانی ایل 7:16 URD

16 جو میرے نزدِیک کھڑے تھے مَیں اُن میں سے ایک کے پاس گیا اور اُس سے اِن سب باتوں کی حقِیقت دریافت کی ۔ پس اُس نے مُجھے بتایا اور اِن باتوں کا مطلب سمجھا دِیا۔

پڑھیں مکمل باب دانی ایل 7

سیاق و سباق میں دانی ایل 7:16 لنک