دانی ایل 7:28 URD

28 یہاں پر یہ امر تمام ہُؤا ۔ مَیں دانی ایل اپنے اندیشوں سے نِہایت گھبرایا اور میرا چِہرہ مُتغیّر ہُؤا لیکن مَیں نے یہ بات دِل ہی میں رکھّی۔

پڑھیں مکمل باب دانی ایل 7

سیاق و سباق میں دانی ایل 7:28 لنک