دانی ایل 7:6 URD

6 پِھر مَیں نے نظر کی اور کیا دیکھتا ہُوں کہ ایک اَور حَیوان تیندوے کی مانِند اُٹھا جِس کی پِیٹھ پر پرِندے کے سے چار بازُو تھے اور اُس حَیوان کے چار سر تھے اور سلطنت اُسے دی گئی۔

پڑھیں مکمل باب دانی ایل 7

سیاق و سباق میں دانی ایل 7:6 لنک