دانی ایل 8:12 URD

12 اور اجرام خطاکاری کے سبب سے دائِمی قُربانی سمیت اُس کے حوالہ کِئے گئے اور اُس نے سچّائی کو زمِین پر پٹک دِیا اور وہ کامیابی کے ساتھ یُوں ہی کرتا رہا۔

پڑھیں مکمل باب دانی ایل 8

سیاق و سباق میں دانی ایل 8:12 لنک