دانی ایل 8:17 URD

17 چُنانچہ وہ جہاں مَیں کھڑا تھا نزدِیک آیا اور اُس کے آنے سے مَیں ڈر گیا اور مُنہ کے بل گِرا پراُس نے مُجھ سے کہا اَے آدم زاد! سمجھ لے کہ یہ رویا آخِری زمانہ کی بابت ہے۔

پڑھیں مکمل باب دانی ایل 8

سیاق و سباق میں دانی ایل 8:17 لنک