دانی ایل 8:22 URD

22 اور اُس کے ٹُوٹ جانے کے بعد اُس کی جگہ جو چار اَور نِکلے وہ چار سلطنتیں ہیں جو اُس کی قَوم میں قائِم ہوں گی لیکن اُن کا اِقتدار اُس کا سا نہ ہو گا۔

پڑھیں مکمل باب دانی ایل 8

سیاق و سباق میں دانی ایل 8:22 لنک