دانی ایل 8:27 URD

27 اور مُجھ دانی ایل کو غش آیا اور مَیں چند روز تک بِیمار پڑا رہا ۔ پِھر مَیں اُٹھا اور بادشاہ کا کاروبار کرنے لگا اور مَیں رویا سے پریشان تھا لیکن اِس کو کوئی نہ سمجھا۔

پڑھیں مکمل باب دانی ایل 8

سیاق و سباق میں دانی ایل 8:27 لنک