دانی ایل 8:5 URD

5 اور مَیں سوچ ہی رہا تھا کہ ایک بکرا مغرِب کی طرف سے آ کر تمام رُویِ زمِین پر اَیسا پِھرا کہ زمِین کو بھی نہ چُھؤا اور اُس بکرے کی دونوں آنکھوں کے درمِیان ایک عجِیب سِینگ تھا۔

پڑھیں مکمل باب دانی ایل 8

سیاق و سباق میں دانی ایل 8:5 لنک