دانی ایل 9:10 URD

10 ہم خُداوند اپنے خُدا کی آواز کے شِنوا نہیں ہُوئے کہ اُس کی شرِیعت پر جو اُس نے اپنے خِدمت گُذار نبِیوں کی معرفت ہمارے لِئے مُقرّر کی عمل کریں۔

پڑھیں مکمل باب دانی ایل 9

سیاق و سباق میں دانی ایل 9:10 لنک