دانی ایل 9:19 URD

19 اَے خُداوند سُن ۔ اَے خُداوند مُعاف فرما ۔ اَے خُداوند سُن لے اور کُچھ کر ۔ اَے میرے خُدا اپنے نام کی خاطِر دیر نہ کر کیونکہ تیرا شہر اور تیرے لوگ تیرے ہی نام سے کہلاتے ہیں۔

پڑھیں مکمل باب دانی ایل 9

سیاق و سباق میں دانی ایل 9:19 لنک