دانی ایل 9:2 URD

2 یعنی اُس کی سلطنت کے پہلے سال میں مَیں دانی ایل نے کِتابوں میں اُن برسوں کا حِساب سمجھا جِن کی بابت خُداوند کا کلام یِرمیا ہ نبی پر نازِل ہُؤا کہ یروشلِیم کی بربادی پر ستّر برس پُورے گُذریں گے۔

پڑھیں مکمل باب دانی ایل 9

سیاق و سباق میں دانی ایل 9:2 لنک