دانی ایل 9:22 URD

22 اور اُس نے مُجھے سمجھایا اور مُجھ سے باتیں کِیں اور کہا اَے دانی ایل مَیں اب اِس لِئے آیا ہُوں کہ تُجھے دانِش و فہم بخشُوں۔

پڑھیں مکمل باب دانی ایل 9

سیاق و سباق میں دانی ایل 9:22 لنک