دانی ایل 9:4 URD

4 اور مَیں نے خُداوند اپنے خُدا سے دُعا کی اور اِقرار کِیا اور کہا کہاَے خُداوندِ عظِیم اور مُہِیب خُدا تُو اپنے فرمانبردار مُحبّت رکھنے والوں کے لِئے اپنے عہد و رحم کو قائِم رکھتا ہے۔

پڑھیں مکمل باب دانی ایل 9

سیاق و سباق میں دانی ایل 9:4 لنک