دانی ایل 9:6 URD

6 اور ہم تیرے خِدمت گُذار نبِیوں کے شِنوا نہیںہُوئے جِنہوں نے تیرا نام لے کر ہمارے بادشاہوں اور اُمرا سے اور ہمارے باپ دادا اور مُلک کے سب لوگوں سے کلام کِیا۔

پڑھیں مکمل باب دانی ایل 9

سیاق و سباق میں دانی ایل 9:6 لنک