صفنیاہ 1:13 URD

13 تب اُن کا مال لُٹ جائے گا اور اُن کے گھر اُجڑ جائیں گے ۔ وہ گھر تو بنائیں گے پر اُن میں بُود و باش نہ کریں گے اور تاکِستان لگائیں گے پر اُن کی مَے نہ پِئیں گے۔

پڑھیں مکمل باب صفنیاہ 1

سیاق و سباق میں صفنیاہ 1:13 لنک