صفنیاہ 1:14 URD

14 خُداوند کا روزِ عظِیم قرِیب ہے ہاں وہ نزدِیک آ گیا۔ وہ آ پُہنچا! سُنو! خُداوند کے دِن کا شور! زبردست آدمی پُھوٹ پُھوٹ کر روئے گا۔

پڑھیں مکمل باب صفنیاہ 1

سیاق و سباق میں صفنیاہ 1:14 لنک