17 خُداوند تیرا خُدا جو تُجھ میں ہے قادِر ہے ۔وُہی بچا لے گا۔وہ تیرے سبب سے شادمان ہو کر خُوشی کرے گا ۔وہ اپنی مُحبّت میں مسرُور رہے گا ۔وہ گاتے ہُوئے تیرے لِئے شادمانی کرے گا۔
پڑھیں مکمل باب صفنیاہ 3
سیاق و سباق میں صفنیاہ 3:17 لنک