ملاکی 2:11 URD

11 یہُوداہ نے بیوفائی کی ۔اِسرائیل اور یرو شلِیم میں مکرُوہ کام ہُؤا ہے ۔ یہُوداہ نے خُداوند کی قدّوُسِیت کو جو اُس کو عزِیز تھی بے حُرمت کِیا اور ایک غَیر معبُود کی بیٹی بیاہ لایا۔

پڑھیں مکمل باب ملاکی 2

سیاق و سباق میں ملاکی 2:11 لنک