ملاکی 2:6 URD

6 سچّائی کی شرِیعت اُس کے مُنہ میں تھی اور اُس کے لبوں پر ناراستی نہ پائی گئی ۔ وہ میرے حضُور سلامتی اورراستی سے چلتا رہا اور وہ بُہتوں کو بدی کی راہ سے واپس لایا۔

پڑھیں مکمل باب ملاکی 2

سیاق و سباق میں ملاکی 2:6 لنک