ملاکی 3:11 URD

11 اور مَیں تُمہاری خاطِر ٹِڈّی کو ڈانٹُوں گا اور وہ تُمہاری زمِین کے حاصِل کو برباد نہ کرے گی اور تُمہارے تاکِستانوں کا پَھل کچّا نہ جھڑ جائے گا ربُّ الافواج فرماتا ہے۔

پڑھیں مکمل باب ملاکی 3

سیاق و سباق میں ملاکی 3:11 لنک