ملاکی 3:17 URD

17 ربُّ الافواج فرماتا ہے اُس روز وہ میرے لوگ بلکہ میری خاص مِلکِیّت ہوں گے اور مَیں اُن پر اَیسا رحِیم ہُوں گا جَیسا باپ اپنے خِدمت گُذار بیٹے پر ہوتا ہے۔

پڑھیں مکمل باب ملاکی 3

سیاق و سباق میں ملاکی 3:17 لنک