مِیکاہ 5:8 URD

8 اور یعقُوب کا بقِیّہ بُہت سی قَوموں اور اُمّتوں میں اَیسا ہو گا جَیسے شیرِ بَبر جنگل کے جانوروں میں اور جوان شیر بھیڑوں کے گلّہ میں ۔ جب وہ اُن کے درمِیان سے گُذرتا ہے تو پایمال کرتا اور پھاڑتا ہے اور کوئی چُھڑانہیں سکتا۔

پڑھیں مکمل باب مِیکاہ 5

سیاق و سباق میں مِیکاہ 5:8 لنک