ناحُوم 1:12 URD

12 خُداوند یُوں فرماتا ہے کہ اگرچہ وہ زبردست اور بُہت سے ہوں تَو بھی وہ کاٹے جائیں گے اور وہ برباد ہو جائے گا ۔ اگرچہ مَیں نے تُجھے دُکھ دِیا تَو بھی پِھر کبھی تُجھے دُکھ نہ دُوں گا۔

پڑھیں مکمل باب ناحُوم 1

سیاق و سباق میں ناحُوم 1:12 لنک