ناحُوم 1:2 URD

2 خُداوند غیُور اور اِنتقام لینے والا خُدا ہے ہاںخُداوند اِنتقام لینے والا اور قہّارہے ۔خُداوند اپنے مُخالِفوں سے اِنتقام لیتا ہےاور اپنے دُشمنوں کے لِئے قہر کوقائِم رکھتا ہے۔

پڑھیں مکمل باب ناحُوم 1

سیاق و سباق میں ناحُوم 1:2 لنک