ناحُوم 1:6 URD

6 کِس کو اُس کے قہر کی تاب ہے؟اُس کے قہرِ شدِید کو کَون برداشت کر سکتا ہے؟اُس کا قہر آگ کی مانِند نازِل ہوتاہے ۔وہ چٹانوں کو توڑ ڈالتا ہے۔

پڑھیں مکمل باب ناحُوم 1

سیاق و سباق میں ناحُوم 1:6 لنک