ناحُوم 3:7 URD

7 اور جو کوئی تُجھ پر نِگاہ کرے گا تُجھ سے بھاگے گااور کہے گا کہ نِینو ہ وِیران ہُؤا ۔اِس پر کَون ترس کھائے گا؟مَیں تیرے لِئے تسلّی دینے والے کہاںسے لاؤُں؟۔

پڑھیں مکمل باب ناحُوم 3

سیاق و سباق میں ناحُوم 3:7 لنک