یُوایل 2:11 URD

11 اور خُداوند اپنے لشکر کے سامنے للکارتا ہےکیونکہ اُس کا لشکر بے شُمار ہے اور اُس کے حُکمکو انجام دینے والا زبردست ہےکیونکہ خُداوند کا روزِ عظِیم نِہایت خَوفناک ہے ۔کَون اُس کی برداشت کر سکتا ہے؟۔

پڑھیں مکمل باب یُوایل 2

سیاق و سباق میں یُوایل 2:11 لنک