یُوایل 2:13 URD

13 اور اپنے کپڑوں کو نہیں بلکہ دِلوں کو چاک کر کےخُداوند اپنے خُدا کی طرف مُتوجّہِ ہوکیونکہ وہ رحِیم و مِہربان قہر کرنے میں دِھیما اورشفقت میں غنی ہےاور عذاب نازِل کرنے سے باز رہتا ہے۔

پڑھیں مکمل باب یُوایل 2

سیاق و سباق میں یُوایل 2:13 لنک