یُوایل 2:16 URD

16 تُم لوگوں کو جمع کرو ۔ جماعت کو مُقدّس کرو ۔بزُرگوں کو اِکٹّھا کرو ۔بچّوں اور شِیرخواروں کو بھی فراہم کرو ۔دُلہا اپنی کوٹھری سے اور دُلہن اپنے خلوت خانہسے نِکل آئے۔

پڑھیں مکمل باب یُوایل 2

سیاق و سباق میں یُوایل 2:16 لنک