یُوایل 2:19 URD

19 پِھر خُداوند نے اپنے لوگوں سے فرمایامَیں تُم کو اناج اور نئی مَے اور تیل عطا فرماؤُں گااور تُم اُن سے سیر ہو گےاور مَیں پِھر تُم کو قَوموں میں رُسوا نہ کرُوں گا۔

پڑھیں مکمل باب یُوایل 2

سیاق و سباق میں یُوایل 2:19 لنک