یُوایل 2:23 URD

23 پس اَے بنی صِیُّون خُوش ہواور خُداوند اپنے خُدا میں شادمانی کروکیونکہ وہ تُم کو پہلی برسات اِعتدال سے بخشے گا ۔وُہی تُمہارے لِئے بارِش یعنی پہلی اور پِچھلی برساتبروقت بھیجے گا۔

پڑھیں مکمل باب یُوایل 2

سیاق و سباق میں یُوایل 2:23 لنک