یُوایل 2:3 URD

3 گویا اُن کے آگے آگے آگ بھسم کرتی جاتی ہےاور اُن کے پِیچھے پِیچھے شُعلہ جلاتا جاتا ہے ۔اُن کے آگے زمِین باغِ عد ن کی مانِند ہےاور اُن کے پِیچھے وِیران بیابان ہے ۔ہاں اُن سے کُچھ نہیں بچتا۔

پڑھیں مکمل باب یُوایل 2

سیاق و سباق میں یُوایل 2:3 لنک