یُوایل 2:5 URD

5 پہاڑوں کی چوٹِیوں پر رتھوں کے کھڑکھڑانےاور بُھوسے کو بھسم کرنے والے شُعلۂِ آتِشکے شور کی مانِند بُلند ہوتے ہیں ۔وہ جنگ کے لِئے صف بستہ زبردست قَوم کیمانِند ہیں۔

پڑھیں مکمل باب یُوایل 2

سیاق و سباق میں یُوایل 2:5 لنک