یُوایل 3:2 URD

2 تو سب قَوموں کو جمع کرُوں گا اور اُن کو یہُوسفط کیوادی میں اُتار لاؤُں گااور وہاں اُن پر اپنی قَوم اور مِیراث اِسرائیل کےلِئے جِن کو اُنہوں نے قَوموں کے درمیانپراگندہ کِیااور میرے مُلک کو بانٹ لِیا حُجّت ثابِت کرُوں گا۔

پڑھیں مکمل باب یُوایل 3

سیاق و سباق میں یُوایل 3:2 لنک