یُوناہ 4:8 URD

8 اور جب آفتاب بُلند ہُؤا تو خُدا نے مشرِق سے لُو چلائی اور آفتاب کی گرمی نے یُونا ہ کے سر میں اثر کِیا اور وہ بیتاب ہو گیا اور مَوت کا آرزُومند ہو کر کہنے لگا کہ میرے اِس جِینے سے مَر جانا بِہترہے۔

پڑھیں مکمل باب یُوناہ 4

سیاق و سباق میں یُوناہ 4:8 لنک