اِفسیوں 2:2 UGV

2 کیونکہ پہلے آپ اِن میں پھنسے ہوئے اِس دنیا کے طور طریقوں کے مطابق زندگی گزارتے تھے۔ آپ ہَوا کی قوتوں کے سردار کے تابع تھے، اُس روح کے جو اِس وقت اُن میں سرگرمِ عمل ہے جو اللہ کے نافرمان ہیں۔

پڑھیں مکمل باب اِفسیوں 2

سیاق و سباق میں اِفسیوں 2:2 لنک