اِفسیوں 2:3 UGV

3 پہلے تو ہم بھی سب اُن میں زندگی گزارتے تھے۔ ہم بھی اپنی پرانی فطرت کی شہوتیں، مرضی اور سوچ پوری کرنے کی کوشش کرتے رہے۔ دوسروں کی طرح ہم پر بھی فطری طور پر اللہ کا غضب نازل ہونا تھا۔

پڑھیں مکمل باب اِفسیوں 2

سیاق و سباق میں اِفسیوں 2:3 لنک