رومیوں 1:23 UGV

23 یوں اُنہوں نے غیرفانی خدا کو جلال دینے کے بجائے ایسے بُتوں کی پوجا کی جو فانی انسان، پرندوں، چوپایوں اور رینگنے والے جانوروں کی صورت میں بنائے گئے تھے۔

پڑھیں مکمل باب رومیوں 1

سیاق و سباق میں رومیوں 1:23 لنک