رومیوں 14:13 UGV

13 چنانچہ آئیں، ہم ایک دوسرے کو مجرم نہ ٹھہرائیں۔ پورے عزم کے ساتھ اِس کا خیال رکھیں کہ آپ اپنے بھائی کے لئے ٹھوکر کھانے یا گناہ میں گرنے کا باعث نہ بنیں۔

پڑھیں مکمل باب رومیوں 14

سیاق و سباق میں رومیوں 14:13 لنک