رومیوں 14:14 UGV

14 مجھے خداوند مسیح میں علم اور یقین ہے کہ کوئی بھی کھانا بذاتِ خود ناپاک نہیں ہے۔ لیکن جو کسی کھانے کو ناپاک سمجھتا ہے اُس کے لئے وہ کھانا ناپاک ہی ہے۔

پڑھیں مکمل باب رومیوں 14

سیاق و سباق میں رومیوں 14:14 لنک