لوقا 13:31 UGV

31 اُس وقت کچھ فریسی عیسیٰ کے پاس آ کر اُس سے کہنے لگے، ”اِس مقام کو چھوڑ کر کہیں اَور چلے جائیں، کیونکہ ہیرودیس آپ کو قتل کرنے کا ارادہ رکھتا ہے۔“

پڑھیں مکمل باب لوقا 13

سیاق و سباق میں لوقا 13:31 لنک