لوقا 13:32 UGV

32 عیسیٰ نے جواب دیا، ”جاؤ، اُس لومڑی کو بتا دو، ’آج اور کل مَیں بدروحیں نکالتا اور مریضوں کو شفا دیتا رہوں گا۔ پھر تیسرے دن مَیں پایۂ تکمیل کو پہنچوں گا۔‘

پڑھیں مکمل باب لوقا 13

سیاق و سباق میں لوقا 13:32 لنک